








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی