

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار سے 623میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623 میگا واٹ تک پہنچ چکا ہے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25ہزار 800 میگا واٹ جبکہ پیداوار 19ہزار 177