








ملتان (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے 556رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پہلی وکٹ4رنز پر گئی،کپتان اولی پوپ بغیر کوئی رن بنائے نسیم شاہ کی گیند پر آوٹ ہو گئے ۔ قبل ازیں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ملتان