جمعه,  16 جنوری 2026ء

مغربی ہواؤں کی انٹری ، مختلف مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کی انٹری ، مختلف مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے خشک موسم کے خاتمے اور بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گا۔ 20 سے 23 جنوری کے دوران اسلام آباد ، مری گلیات اور دیگرعلاقوں میں بارش اور