جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم September 15, 2025
معیشت کیلیے اچھی خبر، سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ ریکارڈ January 3, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) دسمبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ 49.35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو ملکی معیشت کیلیے ایک اچھی خبر ہے۔ دسمبر 2024 میں سمینٹ کی ایکسپورٹ 7 لاکھ 83 ہزار 550 ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ دسمبر 2023 کے دوران 5 لاکھ 24 ہزار