معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی

معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کے لیے خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے تحت منتخب فضائی ٹکٹوں پر 10 فیصد تک رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس رعایت سے فائدہ