اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے معدنی نمک کی برآمد کی راہ ہموار ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان میں نمک کانوں، جھیلوں اور سمندر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ایس آئی ایف سی نے اس حوالے سے ایک جامع منصوبے کی