کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ میں ہزار مکانات خاکستر ہوگئے، لیکن قدرت کا معجزہ کہ آگ سے آس پاس کے املاک کے تباہ ہونے کے باوجود ایک گھر اپنی اصل حالت میں سڑک کے کنارے پر موجود ہے۔ دنیا