مضحکہ خیز اون گول نے پاکستان کو ایشئین کپ کوالیفائر میں شکست دلوائی March 31, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فٹبال ٹیم کے ڈیفینڈر نے اپنے ہی ڈیفینس کو تہس نہس کر کے اکیلے گول کیپر کو بال پاس کرتے ہوئے خود کو ہی گول کر لیا۔ یہ واقعہ فٹ بال کی ہسٹری میں انوکھا نہیں لیکن جب بھی ایسا ہوتا ہے اسے مضحکہ خیز