اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
مصر، گاڑی دریامیں گرنے سے دولہا دلہن جاں بحق July 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر کے جنوبی شہر الجیزہ میں شادی کی تقریب میں جانے والی کئی گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دولہا اور دلہن دونوں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ لاشوں کو نکالنے اور بچ جانے والے