منگل,  07 اکتوبر 2025ء

مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب

مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کے مصری عجائب گھر کی لیبارٹری سے تین ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب ہوگیا ہے۔ سونے کا کڑا مصر کے 21ویں سلطنت 945-1070 قبل مسیح