مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟ November 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں دلچسپی نہیں لیتا۔