مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا June 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کیرئیر کی اپنی 12ویں سنچری اسکور کی، جس کے بعد وہ سری لنکا کی سرزمین پر