پیر,  15  ستمبر 2025ء

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: انٹونی بلنکن کا برطانوی، فرانسیسی ہم منصبوں سے رابطہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: انٹونی بلنکن کا برطانوی، فرانسیسی ہم منصبوں سے رابطہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور جاری تنازع کو مزید بڑھنے سے روکنے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت کی۔ اندولو ایجنسی کی رپورٹ