








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔ عرب ٹی وی کو