
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کے لیے سرگرم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو اسرائیلی قابض افواج نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے