منگل,  11 نومبر 2025ء

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے – ایک دانشور، سیاستدان اور مفکر کے انتقال پر قوم سوگوار ہے

اسلام آباد(محمد زاہد خان) سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے – ایک دانشور، سیاستدان اور مفکر کے انتقال پر قوم سوگوار ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سینئر رہنما اور سینئر پارلیمنٹیرین سینیٹر عرفان صدیقی پیر کو