پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ January 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج پاکستان میں فی تولہ سونے مزید 1100روپے بڑھ گیا۔ 4 دن میں ایک تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100