هفته,  05 جولائی 2025ء

مسلسل تھکاوٹ طاری رہتی ہے تو اس کی وجہ یہ امراض ہوسکتے ہیں

مسلسل تھکاوٹ طاری رہتی ہے تو اس کی وجہ یہ امراض ہوسکتے ہیں

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) رات کو اچھی نیند کے باوجود صبح تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ درحقیقت تھکاوٹ کا احساس ہر وقت برقرار رہتا ہے تو اس کا تجربہ دنیا بھر میں متعدد افراد کو ہوتا ہے۔ ہر وقت تھکاوٹ برقرار رہنے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں۔ روزمرہ