مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی September 11, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام