مسلسل 3 روز اضافےکے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی January 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونےکی قیمت میں اضافےکا سلسلہ 3 روز کے بعد رک گیا اور آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونےکا بھاؤ مسلسل 3 روز اضافے کے بعد آج 200 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے