اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پرمسلح افواج نےاپنے پیغام میں مقبوضہ جموں وکشمیرکےعوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کےحق خودارادیت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کےعوام