
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے تیار ہیں۔ اگرکوئی مدرسہ دہشت گردی میں ملوث ہے توثبوت پیش کیا جائے۔ اپنے ہاتھ سے تالا لگادوں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے