جمعه,  20 فروری 2026ء

مزید مہنگائی کیلئے عوام کمر کس لیں،حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکس 100 روپے سے تجاوز کر گیا
مزید مہنگائی کیلئے عوام کمر کس لیں،حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا