مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف February 3, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں ملک