اتوار,  17  اگست 2025ء

مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری

مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کارکردگی میں مقابلے کی بجائے الزامات کا کھیل کھیلنے سے