







مری / دریاگلی (روشن پاکستان نیوز) یونین کونسل دریاگلی کے گاؤں بنکوٹل کے لیے ایک بڑا اعزاز اس وقت سامنے آیا جب بنکوٹل سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیت شاہد عباسی کی بیٹی طوبیٰ شاہد عباسی نے مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں نمایاں مہارت حاصل کرتے ہوئے بین الاقوامی