یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ اسٹڈیز پاکستان کا پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ساتھ بین الاقوامی تعلیمی مواقع بڑھانے پر معاہدہ March 2, 2026
مری ایکسپریس وے پر شدید برفباری، ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا January 1, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق پھلگراں ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند ہے، مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے۔ موٹر