مردوں اور خواتین میں ایک حیران کن نیا فرق دریافت February 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جسمانی طور پر مردوں اور خواتین میں فرق واضح ہے مگر اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ دماغی طور پر بھی وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ کم از کم دونوں کو تناؤ کا تجربہ بالکل مختلف انداز سے ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں