مردان میں فائرنگ سے ایک شخص اور اسکی دو بیویاں جاں بحق July 21, 2024 مردان(روشن پاکستان نیوز) مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا