مرد زیادہ جذباتی ہوتے ہیں یا خواتین؟ نئی تحقیق میں حیران کن بات سامنے آگئی July 12, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین مردوں کی نسبت زیادہ جذباتی یا جذباتی طور پر کمزور ہوتی ہیں تاہم نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس خیال کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین نے تحقیق کے نتائج میں بتایا