ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، پاک فوج کانوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان July 16, 2025
مدارس رجسٹریشن اور اصلاحات ، علماء مشائخ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا December 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علما شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غلام قمر، خالد مقبول صدیقی ، سالک حسین ، طاہر اشرفی