قوانین کی خلاف ورزی پر ویزا منسوخ ہو سکتا ہے ، امریکا نے بھارتی طلبہ کو خبردار کر دیا January 7, 2026
پنجاب میں خسرہ خطرناک حد تک پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں میں 577 کیسز رپورٹ June 7, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24 گھنٹوں میں 3 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت