محکمہ خوراک پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران معطل

محکمہ خوراک پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران معطل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)محکمہ خوراک پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران کو معطل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ اور گوجر خان سے 6 اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز کو معطل کیا گیا ہے جبکہ سرگودھا، خوشاب اور بھکر سے 3 اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور