هفته,  12 جولائی 2025ء

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 72ویں سالگرہ پر پروقار تقریب، عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت و تجدیدِ عہد

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 72ویں سالگرہ پر پروقار تقریب، عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت و تجدیدِ عہد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی72 ویں سالگرہ کے سلسلے میںمحترمہ سعدیہ عباسی نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدارت پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ محمدعمر اعجاز، ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ پرویز