پیر,  06 اکتوبر 2025ء

مانچسٹر: یہودی عبادت گاہ پر حملہ، ریپ کیس میں مطلوب شامی نژاد شخص پولیس مقابلے میں ہلاک

مانچسٹر: یہودی عبادت گاہ پر حملہ، ریپ کیس میں مطلوب شامی نژاد شخص پولیس مقابلے میں ہلاک

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والا شامی نژاد مشتبہ شخص پولیس کی گولی سے ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق 35 سالہ جہاد الشامی، جو کہ ایک ریپ کیس میں پہلے سے پولیس کی ضمانت پر تھا، نے جمعرات کے