مانچسٹر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

مانچسٹر میں پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مانچسٹر ( ندیم طاہر) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور گزشتہ دنوں ان کی بہنوں پر پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد کے خلاف آج مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ مظاہرہ 27ویں