پیر,  25 نومبر 2024ء

مالی سال 24-2023 کے دوران چاول کی برآمدات 3.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

مالی سال 24-2023 کے دوران چاول کی برآمدات 3.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی برآمدات پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ سازگار موسمی حالات، خام مال کی دستیابی اور نان باسمتی چاول کی برآمد پر بھارتی پابندی ہے۔ میڈیا رپورٹ مطابق یہ بات رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف