هفته,  11 جنوری 2025ء

مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی

مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز کی آمدن سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، مالی سال 2024، مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2023-24 میں پاکستان ریلویز پر 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں