
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل بل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بیان میں اختیارولی کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں قدرتی