پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید April 6, 2024 لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جس کو نورنگ اسپتال منتقل