لکڑی کی اسٹک چبانا دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ حیرت انگیز تحقیق April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھانا کھانے کے دوران غذا کو آہستہ آہستہ چبانا نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے کے ساتھ دیگر فوائد کا بھی حامل ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لکڑی کی اسٹک چبانا بھی دماغی صحت کیلیے مفید ہے۔ یہ بات تو سب کے علم میں