اتوار,  21 دسمبر 2025ء

لڑکی سے آن لائن محبت ہوئی لیکن دھوکا ملا: ٹیپو شریف کا انکشاف

لڑکی سے آن لائن محبت ہوئی لیکن دھوکا ملا: ٹیپو شریف کا انکشاف
لڑکی سے آن لائن محبت ہوئی لیکن دھوکا ملا: ٹیپو شریف کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ٹیپو شریف نے ایک لڑکی سے آن لائن محبت ہونے اور پھر دھوکا ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ٹیپو شریف نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے