لوئر دیر کی کم سن شمائلہ نے فر فر انگریزی بول کر سب کو متاثر کر دیا December 20, 2024 دیر(روشن پاکستان نیوز) ہمارے ارد گرد موجود اکثر اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ایسے بھی ہیں جو انگریزی کے دو جملے روانی سے بولنے میں گھبراتے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر لوئر دیر کی کم سن شمائلہ نے فر فر انگریزی میں باتیں کر کے سب کو متاثر کر دیا۔ فوٹو