هفته,  04 اکتوبر 2025ء

لندن: نمبر 10 پر فلسطین کی حمایت میں پرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

لندن: ٹین ڈاوننگ سٹریٹ پر فلسطین کی حمایت میں پرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

لندن(روشن پاکستان نیوز) ٹین ڈاوننگ سٹریٹ کے گیٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج زور پکڑ گیا ہے، جہاں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ ایل بی سی کی نمائندہ نتاشا کلارک نے جائے وقوعہ سے رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ صورتحال