منگل,  07 اکتوبر 2025ء

لندن میں میٹ پولیس کی بڑی کارروائی، 40 ہزار چوری شدہ فون چین اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

لندن میں میٹ پولیس کی بڑی کارروائی، 40 ہزار چوری شدہ فون چین اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

لندن(روشن پاکستدان نیوز) میٹروپولیٹن پولیس نے فون چوری کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ بین الاقوامی اسمگلنگ گروہ کو بے نقاب کر دیا ہے، جو مبینہ طور پر ہزاروں چوری شدہ موبائل فونز کو بیرون ملک اسمگل کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، اس بڑے