لندن میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کردی جائیں گی؟ October 25, 2025 لندن(روشن پاکستان نیوز) میں سمرٹائم ختم ہونےکا وقت آن پہنچا جس کے بعد اب وہاں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے ایک بجا دیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں واضح