لندن: قتل کے جرم میں سکھ نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

لندن: قتل کے جرم میں سکھ نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں قتل کے جرم میں سکھ نوجوان وکرم ڈگوا کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے، وکرم نے 18 سالہ یونیورسٹی طالب علم ہینری کو کرپان کے ذریعے قتل کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق قتل کا واقعہ 3 دسمبر 2025 کو پیش آیا۔