لندن: برطانیہ میں نئی قوم پرستی کی لہر، غیر ملکیوں کے خلاف سخت قوانین کا مطالبہ، لاکھوں افراد کا مظاہرہ September 13, 2025 لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں حالیہ دنوں ایک نئی نیشنلزم (قوم پرستی) کی لہر تیزی سے ابھرتی جا رہی ہے، جس کے تحت مقامی باشندوں کے حقوق کو ترجیح دینے اور دیگر ممالک سے آ کر آباد ہونے والوں کے خلاف سخت قوانین کے نفاذ کا مطالبہ زور پکڑ