ایران پر حملہ ایسی جنگ کی بنیاد ڈال رہا ہے جو عشروں جاری رہیگی: سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس March 30, 2026
لاہوری شہری کا انوکھا اقدام: محرم میں “پودوں کی سبیل” لگا کر ماحول دوستی کا پیغام July 7, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) — لاہور کے ایک باسی نے محرم الحرام کے مقدس مہینے میں جذبۂ خیرسگالی اور ماحولیاتی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے منفرد قدم اٹھایا۔ جہاں عام طور پر اس ماہ میں پانی، شربت اور دودھ کی سبیلیں لگائی جاتی ہیں، وہیں اس شہری نے سبیل کی